26 ستمبر، 2026، 2:18 PM

ٹرمپ کی نئی پوسٹ، خلیج فارس کے نقشے سے قطر اور بحرین غائب

ٹرمپ کی نئی پوسٹ، خلیج فارس کے نقشے سے قطر اور بحرین غائب

امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایک نئی پوسٹ میں ایک بار پھر اپنے دعوے دہرائے اور نقشے میں قطر اور بحرین کو شامل نہیں کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے بارے میں ایک نئی پوسٹ شائع کی، جس میں خطے کے نقشے سے قطر اور بحرین کو ہٹا دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنی اس پوسٹ میں آبنائے ہرمز سے متعلق اپنے دعوے ایک بار پھر دہرائے اور اسے آبنائے ٹرمپ کا نام بھی دیا۔

یہ ایسے وقت میں ہے جب امریکہ اور ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران کے خلاف بیانات کے باوجود اب تک آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولا نہیں جاسکا اور جنگ سے قبل کی طرح بحری جہازوں کی آمدورفت معمول پر نہیں آسکی۔

News ID 1941676

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha